what is OMR sheet? Intermediate Board
OMR SHEET SAMPLE
Inter Board has issued OMR for resolving MCQs.
What is an OMR sheet?
* OMR is a sheet on which MCQs are solved and it is not checked by the teachers but is checked by electronic machine.
* MCQs option number is given on this sheet
Which has to be rounded.
Round circles can be made with black or blue pans.
You can view the OM sheet by clicking on the link.
* Please spread this post as much as possible to help students.
انٹر بورڈ نے ایم سی کیوز حل کرنے کے لیے او ایم آر شیٹ جاری کر دی ہے ۔
او ایم ر شیٹ کیا ہے؟
👈او ایم آر ایک شیٹ ہے جس پر ایم سی کیوز حل کیے جاتے ہیں اور یہ اساتذہ چیک نہیں کرتے بلکہ الیکٹرونک مشین کے ذریعے چیک کیا جاتا ہے۔
👈اس شیٹ پر ایم سی کیوز کے آپشن کا نمبر دیا گیا ہوتا ہے
جس پر گول دائرہ بنانا ہوتا ہے۔
گول دائرہ کالے یا نیلے پین سے بنا سکتے ہیں۔
👈لنک پر کلک کر کے آپ او ایم شیٹ دیکھ سکتے ہیں۔
👈برائے مہربانی اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ پھیلائیں تاکہ اسٹوڈنٹس کی مدد ہو سکے۔
please support me by sharing my blog oyeinterest.blogspot.com
Post a Comment