Prominent Pakistani journalist Arshad Sharif was shot dead in Kenya!
معروف پاکستانی صحافی ارشد شریف کو کینیا میں گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔
پاکستان کے معروف صحافی ارشد شریف کو بے دردی سے گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق ارشد شریف کینیا کے ایک شہر جا رہے تھے کہ راستے میں انہیں گاڑی کے اندر گولی مار کر شہید کر دیا گیا، پاکستانی میڈیا کے مطابق کینیا کی پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ ایک سفاکیت کی وجہ سے پیش آیا۔ غلطی. شریف اپنی گاڑی میں ڈرائیور کے ساتھ سفر کر رہے تھے۔ اس کے ڈرائیور نے سگنل پر گاڑی نہیں روکی، وہاں پے چیک پوسٹیں تھیں جہاں تمام شہریوں کو چیک کیا جا رہا تھا، گاڑی نہ روکنے پر اسے پولیس نے گولی مار دی۔
ارشد شریف کے قتل کا معاملہ تاحال حل نہیں ہوا اور اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین پاکستان کے مختلف اداروں کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ پاکستان کے معروف سائنسدان شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ارشد شریف کے سر کی قیمت پہلے ہی مقرر تھی۔
سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ کینیا میں بہت خطرناک گینگ ہیں جن میں کرائے کے قاتلوں کی بڑی تعداد موجود ہے اور اکثر دیکھا گیا ہے کہ کرائے کے قاتل لوگوں کو قتل کرتے ہیں۔ ارشد شریف کے قتل کی مکمل تحقیقات کرائی جائے اور حقائق عوام کے سامنے آنے چاہئیں
Pakistan's renowned journalist Arshad Sharif was brutally shot dead According to the details, Arshad Sharif was traveling to a city in Kenya when he was shot and martyred inside the car on the way According to Pakistani media, the Kenyan police say that it happened due to a mistake. Sharif was traveling with a driver in his car. His driver did not stop the vehicle at the signal, there were paycheck posts where all the citizens were being checked, he was shot by the police for not stopping the vehicle.
The case of Arshad Sharif's murder is still not solved and investigations are ongoing in this regard. Social media users are criticizing various institutions of Pakistan. Pakistan's renowned scientist Sheikh Rasheed says that the price of Arshad Sharif's head had already been set.
Social media users said that there are very dangerous gangs in Kenya that have a large number of hired killers and that it is often seen that hired killers kill people. Arshad Sharif's murder should be fully investigated and the facts should come before the public.
Arshad sharif last picture in pakistan
Post a Comment